RE: A Beautiful And Romantic Cover Song My Entry In The Vibes Web3 Music Competition Week 34
You are viewing a single comment's thread:
کر گئی جادو کر گئی بہت ہی خوبصورت گانا ہے اور یہ میرا پسندیدہ گانا ہے اور اپ نے بہت خوبصورت انداز میں گایا ہے بہت خوبصورت انداز بہت پیاری اواز مزہ اگیا
0
0
0.000
سر بہت شکریہ واقعی یہ ایک بہت پیارا گانا ہے،جس کو ہمارے مشہور سنگر عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گایا ہے،میں نے اپنی طرف سے ایک چھوٹی سی کوشش کی ہے۔